چھاتی پر سب سے زیادہ اور سب سے وزنی سلیب تڑوانے کا ریکارڈ شیئر نیدرلینڈ کے پاس ہے جن کا تعلق امریکہ سے ہے۔ شیئر نے اپنی چھاتی پر 314.21 کلوگرام وزنی 21 سلیبیں تڑوا کر ایک نیا منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔ اس دوران شئیر ایک کانٹوں سے بھرے بستر پر لیٹے رہے اور تمام بلاکس کو 7.25 کلوگرام وزنی ہتھوڑے کی مدد سے توڑا گیا۔ یہ ریکارڈ شیئر نے 9 نومبر 2003 میں امریکہ میں قائم کیا۔
Posted on Sep 11, 2012
سماجی رابطہ