ستاروں کے نئے مجموعے کی دریافت

امریکہ کے ماہرین فلکیات نے ستاروں کا نیا مجموعہ دریافت کیا ہے جن کی روشنی غیر معمولی ہے ریڈیو ماسکو نے بتایا ہے کہ میری لینڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے جن کی رہنمائی ایڈورڈ شایانے کی یہ سنسنی خیز دریافت جون 1992ء میں کی۔ امریکی سائندانوں کے اس گلیکسی کا نام اے پی پی رکھا ہے۔

Posted on Dec 28, 2010