سپر رفتار گاڑی

دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے چلنے والی کار کا نام اسپرٹ آف امریکہ ہے۔ اس کار کو کریگ بڈیڈلو نامی ڈرائیور نے 520 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلا کر ایک ریکارڈ قائم کردیا۔ یہ کار جیٹ جہاز کے اصول پر چلتی ہے۔

Posted on Dec 09, 2011