2005 میں برازیل کے ایک بینک میں برازیل کی تاریخی ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں ڈاکو ساڑھے چودہ کروڑ ڈالر لوٹ کر لے گئے۔ برازیل کی پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوئوں نے فورٹالیزا میں ایک گھر سے 656 فٹ طویل سرنگ کھود کر بینک سے 65 ملین(ساڑھے چار کروڑ) ڈالر لوٹ لیے۔ یہ برازیل میں ہونے والی سب سے بڑی ڈکیتی تھی۔
Posted on Sep 14, 2012
سماجی رابطہ