بھارت میں محکمہ آثار قدیمہ نے پیار و محبت کی نشانی تاج محل کے نکھار کے لیے دیسی طرز کا اُبٹن تیار کیا ہے۔ موسم سرما کی شبنمی راتوں سے بھیگے اور دن بھر گردوغبار سے آلودہ رہنے کے سبب شاہکار عمارت کی چمک ماند پڑنے لگی ہے اور اسی لیے اس کے غسل کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
Posted on Dec 17, 2011
سماجی رابطہ