اس نے ستر سال پانی نہیں پیا

ناروے کے ہنری بچس نے 33 برس عمر میں اپنے اندر ایک حیرت انگیز تبدیلی پیدا کی جب اس کی عمر 33 سال کی ہوئی تو اس نے اپنی عمر کے اس سے آخری عمر تک پانی کا ایک گھونٹ بھی نہیں پیا وہ صرف دودھ پر گزارا کرتا تھا حیرت انگیز بات یہ ہے کہ وہ بغیر پانی پیئے 102 برس تک زندہ رہا۔

Posted on Apr 16, 2011