برطانیہ کی ایک عورت جس کا نام سوسن گرینڈ تھا ایک ٹریفک کے حادثے میں شدید زخمی ہوگئی جس کی وجہ سے اُسے ہسپتال میں داخل کرادیا گیا اس حادثے میں وہ بے ہوش ہوگئی تھی بے ہوشی کی حالت میں ہی اسے ہسپتال لے جایا گیا اسے ہوش میں لانے کی بہت سی تدابیر کی گئیں آخر کار ایک سال 229 دن تک مسلسل بے ہوش رہنے کے بعد اس کا انتقال ہو گیا۔
Posted on Apr 16, 2011
سماجی رابطہ