یہ بس حادثاتی طور پر ہوگیا۔ کیمادان سیلی رمزے نے اپنی لیبارٹری میں پلاسٹک کے لیے نئی حفاظتی کوٹنگ بنانے پر کام کررہی تھیں لیکن اس نے واٹرپروف اور کیڑے سے محفوظ کاغذ بنالیا جس پر لکھنا بہت آسان ہے۔ لاگت بھی کم آتی ہے۔ یہ کثیر المقاصد ہوگا۔ اس کے ذریعے شپنگ میٹریل، پینٹنگ کا سامان اور دیگر ایسی کاغذی اشیاء بنائی جاسکتی ہیں جو نمی سے محفوظ رکھنا ضروری ہوتی ہیں۔
Posted on May 16, 2012
سماجی رابطہ