جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن کا آٹھ سالہ طالب علم ریگی واکر شاید دنیا کا پہلا انسان ہے جو آنکھوں کی بجائے کانوں کی مدد سے پڑھنے اور دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ریگی واکرحیرت انگیز طور پر اپنے کانوں سے تین فٹ کے فاصلے کی ہر تحریر کو دیکھنے کے علاوہ پڑھ بھی سکتا ہے۔ انسانی نفسیات کے ماہرین کا دعویٰ ہے کہ ریگی واکر کی مذکورہ خصوصیات اس بات کا ثبوت ہیں کہ بعض انسان نفسیاتی شعوری قوت کے سرفراز ہوتے ہیں۔
Posted on Oct 25, 2011
سماجی رابطہ