آرمنڈ جیکو فرانس کے شہر پیرس کا رہنے والا تھا۔ 21 جنوری 1793ء کو اس کے سر کی ہڈی ایک حادثے میں ٹوٹ گئی۔ اسے بے ہوشی کی حالت میں ہسپال لے جایا گیا۔ وہاں پر اس کا علاج تو ہوگیا لیکن اس کے بعد وہ ستائیس سال تک نہ سوسکا۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ بے خوابی نے اس کی ذہنی حالت کو درہم برہم نہیں کیا تھا اور وہ اپنے وقت کا ایک مشہور وکیل تھا۔
Posted on Oct 31, 2011
سماجی رابطہ