دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات
دنیا کی سب سے بڑی چاکلیٹ
دنیا کی سب سے بڑی چاکلیٹ کا وزن 5.980 کلوگرام تھا اور اس کو اٹلی کی ایک کمپنی نے 26 اکتوبر 2003ء میں بنایا تھا۔
دنیا کا سب سے بڑا کتا
2006ء میں دنیا کا سب سے بڑا اور لمبا کتا برطانیہ کے ایک شخص چارلس ڈاڈمین کے پاس ہے۔ اس کتے کا نام ہاروی ہے اس کا قد 41.5 انچ ہے۔ ناک سے لے کر پائوں کی انگلیوں تک اس کی لمبائی 91 ان...
سب سے لمبا قدیم درخت
دنیا کے سب سے لمبے درخت امریکہ میں پائے جاتے ہیں، ان کا نام ریڈووڈ یا سرخ لکڑی کا درخت ہوتا ہے، انہی میں سب سے اونچا درخت 396 فٹ 4.8 انچ بلند ہے۔ یہ درخت 1600 سال پرانا ہے اور ابھی...
سب سے مہنگی گھاس کا ٹکڑا
دنیا کی سب سے مہنگی گھاس کا ٹکڑا 17 مئی 2000ء میں چیلسی فٹبال کلب کے چئیرمین نے خریدا۔ انہوں نے گھاس کا چھوٹا ٹکڑا 20 ہزار پائونڈ میں خریدا کیونکہ اس ٹکڑے پر سے 1966ء کے فائنل میں...
لڑکی کے جسم سے سوئیاں نکلتی ہیں
2005ء میں خانقاہ ڈوگراں میں نوعمر لڑکی کے جسم سے سوئیاں نکلنے لگیں، پانچ ماہ کے دوران آپریشن کے ذریعے سو سے زائد سوئیاں نکال دی گئیں۔ لڑکی کے معالج ڈاکٹر مسعود شمیم نے اپنے کلینک ...
تیزترین رفتار والی مچھلی
تمام آبی جانوروں میں وہیل مچھلی سب سے تیز رفتار مچھلی سمجھی جاتی ہے۔ اس مچھلی کی لمبائی بیس سے پچیس فٹ ہوتی ہے۔ 12 اکتوبر 1958ء کو ایک وہیل مچھلی نے 56.6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار...
تنہا جہاز کھینچنے کا ریکارڈ
ڈیوڈلگینرلے کے پاس اکیلے ہی وزنی ترین جہاز کو کھینچنے کا ریکارڈ ہے جو ان کے علاوہ اور کوئی نہیں بنا سکا۔ ڈیوڈ کا تعلق آسٹریلیا سے ہے، ڈیوڈ نے 747 بوئنگ طیارے کو ایک منٹ 27.7 سی...
دودھ پلانے والے پرندے
امریکہ، آسٹریلیا اور انڈونیشیا کے سائنسدانوں پر مشتمل 11 رکنی ٹیم نے انڈونیشیا کے صوبے پاپو انوگنی میں ایک جنگل میں بچوں کو دودھ پلانے والے ایک نئے پرندے سمیت جانوروں، پرندوں اور ...
قدرتی اسٹیکر
مغربی ممالک میں پھلوں اور سبزیوں پر ایسے اسٹیکر لگانے ضروری ہوتے ہیں جن میں ان سے متعلق معلومات ہوں، یعنی یہ کہاں سے آیا، اس کی نوعیت کیا ہے، قیمت وغیرہ، پھلوں کی پیکنگ اور ڈسٹربی...
بغیر ٹائر والا پہیہ
چوبی پہیے کا آئیڈیا تو بہت قدیم ہے لیکن اب ایک کمپنی نے TWEEL بنایا ہے۔ یہ بالکل نئی اور جدید چیز ہے، اس میں پھولا ہوا ٹائز نہیں ہوتا بلکہ شاک ابزار کرنے والا ربڑ لگا ہوا ہے، یہ د...
سماجی رابطہ