دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات
بغیر ٹائر والا پہیہ
چوبی پہیے کا آئیڈیا تو بہت قدیم ہے لیکن اب ایک کمپنی نے TWEEL بنایا ہے۔ یہ بالکل نئی اور جدید چیز ہے، اس میں پھولا ہوا ٹائز نہیں ہوتا بلکہ شاک ابزار کرنے والا ربڑ لگا ہوا ہے، یہ د...
دنیا کا بلند ترین آباد شہر
دنیا کا بلند ترین آباد شہر چین میں واقع ہے۔ وین چوان نامی یہ شہر سطح سمندر سے سولہ ہزار سات سو فٹ کی بلندی پر بسایا گیا ہے۔ دیگر الفاظ میں یہ سطح سمندر سے 3.2 میل اوپر ہے۔ دنیا کی...
دلچسپ حقیقت
حیوانات میں دودھ پلانے والے جانور، پرندے اور انسان گرم خون کے حامل ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر حیوانات ٹھنڈے خون کے حامل ہوتے ہیں۔ ایسے جانور جن کا خون گرم ہوتا ہے ان کی خاص بات یہ ہے کہ...
دنیا کا بلند ترین پُل
امریکی ریاست کولویڈو کے کین سٹی میں دی رائل گورج برج دریائے ارکنساس کے اوپر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ پل دریا کے بہتے ہوئے پانی سے 1053 فٹ اوپر بنایا گیا ہے۔ رائل گورج پل 1260 فٹ لمبا ا...
بے رحمانہ سزا
برطانیہ میں اٹھارویں صدی تک خواتین کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جاتا تھا اس کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ اس دور میں وہاں Bring at the stake کی سزا رائج تھی۔ یہ سزا صرف خواتین کے لیے ...
عجیب و غریب غصہ
شوہر بیوی میں جھگڑا کہاں نہیں ہوتا لیکن ایسا بھی کیا غصہ کہ رقم کے معاملے میں معاملے میں بیوی سے جھگڑنے کے بعد ایک اسرئیلی شوہر نے خاندان کے استعمال میں رہنے والی تجوری کھولی، اس م...
پتھر پر کندہ بددعا رنگ لائی
ضعیف الاعتقاد، کم تعلیم یافتہ یا ناخواندہ لوگوں کی شناخت نہیں ہے۔ اچھے خاصے پڑھے لکھے افراد کے خیالات بھی دریائے حیرت میں غوطہ زن کرسکتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی معاملہ شمالی انگلستان کے ش...
ایماندار ٹیکسی ڈرائیور
لاس اینجلس کے ایک ٹیکسی ڈرائیور کو اس کی پچھلی نشست پر ایک بٹوہ ملا جسے بھول کر کوئی مسافر اتر گیا۔ اس نے بٹوہ کھول کر دیکھا تو اس میں تین لاکھ پچاس ہزار ڈالر مالیت کے ہیرے جگمگا ر...
چاند ہم سے کتنا دور ہے اور سورج کتنا دور ہے
ایسا سیاح جو ایک دن میں تیس کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے، اگر بغیر رکے چلتا رہے تو زمین سے چاند تک کا فاصلہ چالیس سال میں طے کرسکتا ہے۔ مصنوعی سیارے زمین کے گرد پچیس تا تیس کلومیٹر فی گ...
دنیا کا سب سے نچلا مقام
بحیرہ مردار دنیا کا سب سے نچلا مقام ہے کیونکہ یہ سطح سمندر سے 417 میٹر نیچے ہے۔ اس کے پانی میں نمک کی مقدار دوسرے سمندروں سے پانچ گنا زیادہ ہے جس کے باعث اس میں مچھلیاں اور دیگر آ...
سماجی رابطہ