شہروں کی معلومات 
18 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:0

ثناء

1961ء سے پہلے ثناء کو تجارتی اعتبار سے کوئی خاص اہمیت حاصل نہ تھی، لیکن پھر چائنہ کی مدد سے جنوب مغربی بندرگاہ تک ایک ہائی وے بنائی گئی جس سے اس شہر کی اہمیت میں اضافہ ہوا اس شہر میں ایکبڑا ائیرپورٹ ہے جوAr-Raeaban کے نزدیک ہے۔ اس کے علاوہ 1966ء میں چین کی مدد سے یہاں ایک ٹیکسٹائل مل کھولی گئی جو اس کی صنعتی اہمیت کو اُجاگر کرتی ہے۔ یونیورسٹی آف ثناء 1970 میں تعمیر کی گئی۔ 20ویں صدی کے شروع میں اس شہر کی آبادی تیزی سے بڑھی اور 1986 کے اندازے کے مطابق پرانے دیوار والے شہر کی آبادی تقریباً 4لاکھ 27 ہزار اور جدید شہر سمیت آبادی 9لاکھ 7 ہزار ہے۔ یہاں99.9فیصد مسلمان آباد ہیں۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
ثناءلندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.