شہروں کی معلومات 
18 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:15

ٹوکیو

ٹوکیو کا انٹرنیشنل ائیرپورٹ Narita میں ہے جب کہ شہر Haneda Airport اندرون ملک سروس فراہم کرتا ہے۔
راکنجی ٹمپل جو 1695ء میں تعمیر کیا گیا یہ ٹوکیو میں بدھا کے بہت سے ٹمپل میں سے ایک ہے۔ بدھ ازم جاپان میں چھٹی صدی میں داخل ہوا اور اب جاپان میں بڑا مذہب مانا جاتا ہے۔ بہرحال ٹوکیو ایک انتہائی خوبصورت شہر ہے۔

Matsuriجاپانیوں کا ایک تہوار ہے جو ہر دو سال کے بعد مئی میں منایا جاتا ہے جس میں ہزاروں لوگ شرکت کرتے ہیں اور یہ تقریب امن کی یادگار کے طور پر منعقد کی جاتی ہے۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
ٹوکیولندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.