احادیث

مسواک

حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت ہے کے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسواک کیا کرو اِس لیے کے مسواک منه کو صاف کرنے والی اور پروردگار کو راضی کرنے والی ہے . جب بھی ...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 01, 2013 by muzammil

محبوب چیز

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ الله تعالی فرماتا ہے کہ جب میں کسی مومن بندے کی محبوب چیز اِس دنیا سے اٹھا لیتا ہوں پِھر وہ ...

مزید پڑھیں

Posted on May 31, 2013 by muzammil

اچھی بات یا خاموشی

رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص الله پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے ، اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے . ( سنن اِبْن ماجہ : 3971 ، جلد پنجم )

مزید پڑھیں

Posted on May 30, 2013 by muzammil

احسان

رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کے : احسان کر کے جتلانے والا شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا . ( سنن نسائی : جلد سوم : حدیث 1977 )

مزید پڑھیں

Posted on May 30, 2013 by muzammil

رب العالمین کے سامنے کھڑے ہونا

حضرت اِبْن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس دن لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہونگے اپنے آدھے کانوں تک پسینہ میں غرق ہوں گے . ...

مزید پڑھیں

Posted on May 28, 2013 by muzammil

دجال سے دور رہنے کا بیان

رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص دجال کے متعلق سنے اس سے دور رہے ، الله کی قسم آدمی اس کے پاس آئیگا جب کے وہ سمجھتا ہو گا کے وہ صاحب ایمان ، مگر ان شبہات کی بنا پ...

مزید پڑھیں

Posted on May 28, 2013 by muzammil

دعا

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا الله پاک کے نزدیک دعا سے زیادہ پسندیدہ کوئی چیز نہیں . ( سنن اِبْن ماجہ : جلد سوم : حدیث ...

مزید پڑھیں

Posted on May 15, 2013 by muzammil

عورت

حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کے میں نے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جو عورت بھی اس حال میں مرے کے اس کا خاوند اس سے خوش ہو وہ جنت میں داخل ہو گی . ( سن...

مزید پڑھیں

Posted on May 14, 2013 by muzammil

خواب

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی شخص ایسا خواب دیکھے جسے پسند کرتا ہے تو وہ الله کی طرف ...

مزید پڑھیں

Posted on May 14, 2013 by muzammil

گناہوں کی معافی

رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسلمان کو جو بھی تھکان ، بیماری ، فکر ، غم اور تکلیف پہنچتی ہے ، حتی کہ کانٹا بھی چبھتا ہے تو اس کی وجہ سے الله تعالی اس کے گناہوں کو مع...

مزید پڑھیں

Posted on May 14, 2013 by muzammil