احادیث
جمعہ
حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ . فرماتے ہیں کے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جمعہ کی گھڑی کے بارے میں ارشاد فرماتے ہوئے سنا : " وہ گھڑی خطبہ شروع ہونے سے لے کر ...
رحمتِ الٰہی
حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب بھی اور جہاں بھی بیٹھ کے کچھ بندگانِ خدا اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے ہیں تو لازمی طور...
تم میں سے بہتر شخص
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم میں سے بہتر شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے . الترمذی
نماز جمعہ چھوڑنے کی وعید
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : لوگ جمعہ کی نماز چھوڑنے سے باز آجائیں نہیں تو اللہ تعالی ان کے دلوں پر مہر لگا دیگا ، پھر وہ غافلوں میں سے ہو جائینگے . صح...
جوتی پہننے کا سنت طریقہ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی آدمی جوتی پہنے تو اسے چاہیے كے وہ پہلے دائیں پاؤں میں پہنے اور جب جوتی اُتارے تو بائیں پاؤں سے پہلے اُتارے اور دونوں جوتیاں...
مساجد کی طرف جانا
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص صبح کو اور شام کو مسجد کی طرف...
انبیاء کی قبروں کو مسجد بنا لیا
عائشہ رضی اللہ عنہم. اور ابودولا بن عباس رضی اللہ عنہ. نے بیان کیا . " كے جب نبی کرین صلی اللہ علیہ وسلم مرض الوفات میں مبتلا ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی چادر كو بار...
مومنین کا ایک دوسرے کے ساتھ محبت کا بیان
رسول اكرام صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک مومن دوسرے مومن كے لئے عمارت کی طرح ہے جس کی ایک اینٹ دوسری اینٹ كو مضبوط رکھتی ہے . صحیح بخاری : جلد سوئم : حدیث نمبر 2085
تین لوگ
حضرت ابو زَر غفاری سے ماروی ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نئ فرمایا 3 لوگ ایسے ہیں ، جن سے الله پاک قیامت کے دن نہ بات کرینگے نہ ان کی جانب نگاہ فرمائیں گے اور نہ ان کے ”نفس كو صاف...
متکبر لوگ
قیامت کے دن متکبر لوگ چیونٹیوں کی شکل میں جمع کیئے جائیںگے . ( مسند اَحْمَد اِبْن حنبل )
سماجی رابطہ