احادیث
جہنم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص میرے نام سے وہ بات بیاں کرے جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹِھکانا جہنم میں بنا لے . " ( بخاری )
مصیبت
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ . سے مروی ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اللہ تعالی جس شخص کی بہتری کا اِرادَہ فرماتا ہے اس کو مصیبت میں مبتلا کرتا ہے . ( بخاری ) ...
خوش خبری
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالی عنہ . سے روایت ہے کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اندھیرے میں مسجد جانے والو کو خوش خبری دی کے قیامت کے دن ان کے لیے مکمل نور ہو گا. ( سنن ابو داؤد )...
سورہ واقعہ
حضرت عبداللہ بن مسود رضی اللہ تعالی عنہ . فرماتے ہیں کے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا : جس شخص نے ہر رات سورہ واقعہ پڑھی اس پر کبھی فاقہ نہیں آئ...
دو شخص
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ . سے روایت ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " دو ہی شخصوں پر رشک کرنا چاہیے . ایک وہ جس کو اللہ تعالی نے قرآن شریف عطا ...
اللہ کا ارادہ
اللہ تعالی جس شخص کے ساتھ بھلائی کا اِرادَہ کرتا ہے اسے تکلیف میں مبتلا کر دیتا ہے . ( بخاری شریف )
روزہ اور صبر
قابلہ بنی سلیم کے ایک ( صحابی ) شخص کا بیان ہے کے حُضُور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ھاتھ پر شمار کر کے فرمایا کے نصف میزان کو بھر دیتی ہے ، اور الحمداللہ پورے طور پر پر کر دیتا ہے...
قبولیت کی گھڑی
حضرت ابو سعید خدری اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ . سے روایت ہے كے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " جمعہ كے دن ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے كے مسلمان بندہ اس میں...
جمعہ
حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ . فرماتے ہیں کے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جمعہ کی گھڑی کے بارے میں ارشاد فرماتے ہوئے سنا : " وہ گھڑی خطبہ شروع ہونے سے لے کر ...
سماجی رابطہ