روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نیت کے مسائل

”حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے”جس نے دکھاوے کی نماز پڑھی اس نے شرک کیا، جس نے دکھاوے کا روزہ رکھا اس نے شرک کیا اور جس نے دکھاوے کے لیے صدقہ کیا اس نے شرک کیا۔

اسے احمد نے روایت کیا ہے۔
الترغیب والترھیب، لمحی الدین دیب، الجزءالاول، رقم الحدیث43

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نیت کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.