”حضرت حفصہ رضی اللہ عنہماسے روایت ہے نبی اکرمﷺ نے فرمایا” جس نے فجر سے پہلے روزے کی نیت نہ کی اس کا روزہ نہیں۔“اسے ابو داؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔صحیح سنن الترمذی، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث583