روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

قضا روزوں کے مسائل

فرض روزے کی قضا آئندہ رمضان سے پہلے کسی وقت بھی ادا کی جاسکتی ہے۔

”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما کہتی ہیں ” مجھ پر رمضان کے روزے باقی رہتے اور میں قضا روزے شعبان سے پہلے رکھنے کا موقع نہ پاتی۔“

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
اللؤ لؤ والمرجان، الجزءالاول، رقم الحدیث703

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
روزوں میں رخصت کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.