18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
قضا روزوں کے مسائل
”حضرت اسما بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما کہتی ہیں رسول اکرمﷺ کے زمانے میں ایک روز ہم نے بادل کی وجہ سے روزہ افطار کرلیا بعد میں سورج نکل آیا،(حدیث کے ایک راوی اسامہ کہتے ہیں) میں نے ہشام(دوسرا راوی) سے پوچھا”کیا لوگوں کو اس وجہ سے قضا کا حکم دیا گیا تھا؟“ ہشام نے جواب دیا۔”قضا کے بغیر کوئی چارہ ہے؟“
اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن ماجہ، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1358