روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

روزے کی فضیلت

”حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا” روزہ اور قران قیامت کے دن بندے کے لیے سفارش کریں گے، روزہ کہے گا”اے میرے رب! میں نے اس بندے کو کھانے پینے اور اپنی خواہشات(پوری کرنے) سے روکے رکھا، لہٰذا اس کے بارے میں میری سفارش قبول فرما۔“ قران کہے گا” اے میرے رب! میں نے اس بندے کو رات(قیام کے لیے) سونے سے روکے رکھا، لہٰذا اس کے بارے میں میری سفارش قبول فرما۔“ چناچہ دونوں کی سفارش قبول کی جائے گی۔“

اسے احمد اور طبرانی نے روایت کیا ہے۔
صحیح الترغیب والترھیب، للالبائی، الجزءالاول، رقم الحدیث973

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
روزے کی فضیلتروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.