18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
روزے کی فضیلت
”حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا”جنت کا ایک دروازہ ہے جس کا نام”ریان“ ہے جس سے قیامت کے دن روزہ دار گزریں گے۔ ان کے علاوہ اس دروازے سے کوئی دوسرا نہیں گزرے گا۔“
اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
الئلو لؤ والمرجان، الجزءالاول، رقم الحدیث708