روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

صدقئہ فطر کے مسائل

صدقئہ فطر ہر مسلمان غلام ہو یا آزاد، مرد ہو یا عورت، چھوٹا ہو یا بڑا، روزہ دار ہویا غیر روزہ دار، صاحب نصاب ہو یا نہ ہو، سب پر فرض ہے۔

”حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے رمضان کا صدقہ فطر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو، غلام، آزاد، مرد، عورت، چھوٹے، بڑے ہر مسلمان پر فرض کیا ہے۔“

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
صحیح بخاری، کتاب الزکاة، باب صدقة الفطر


وضاحت: جس شخص کے پاس ایک دن رات کی خوراک میسر نہ ہو وہ صدقہ ادا کرنے سے مستثنٰی ہے۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
صدقئہ فطر کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.