روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

صدقئہ فطر کے مسائل

صدقئہ فطر گھر کے سرپرست کو گھر کے تمام افرداد بیوی، بچوں اور ملازموں کی طرف سے ادا کرنا چاہئے۔

”حضرت نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما گھر کے چھوٹے بڑے تمام افراد کی طرف سے صدقئہ فطر دیتے تھے حتی کہ میرے بیٹوں کی طرف سے بھی دیتے تھے اور ابن عمر رضی اللہ عنہما ان لوگوں کو دیتے تھے جو قبول کرتے اور عید الفطر سے ایک یا دو دن پہلے دیتے تھے۔ “

اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
کتاب الزکاة، باب صدقة الفطر علی الحر والمملوک

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
صدقئہ فطر کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.