روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

صدقئہ فطر کے مسائل

گیہوں، چاول، جَو، کھجور، منقّہ یا پنیر میں سے جو چیز، زیرِ استعمال ہو، وہی دینی چاہئے۔

”حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم صدقہ فطر ایک صاع غلہ یا ایک صاع جَو یا ایک صاع کھجور یا ایک صاع پنیر یا ایک صاع منقّہ دیا کرتے تھے۔“

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
اللؤ لؤ والمرجان، الجزءالاول، رقم الحدیث572

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
صدقئہ فطر کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.