روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

وہ امور جو روزے کی حالت میں جائز نہیں

”حضرت لقیط بن صبرہ اپنے باپ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے کہا”یا رسول اللہ ﷺ!وضو کے بارے میں مجھے کچھ بتائیے۔”نبی اکرمﷺ نے فرمایا”وضو پورا کرو، انگلیوں کے درمیان خلال کرو اور ناک میں اچھی طرح پانی ڈالو، لیکن اگر روزہ ہوتو پھر ایسا نہ کرو۔“

اسے ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابی داو¿د، الجزءالثانی، رقم الحدیث2090

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.