موٹرسائیکل ضرور لے کر دوں گا

باپ : اس بار امتحان كے بعد تمہیں موٹر سائیکل ضرور لے کردوگا چاہے تم پاس ہو یا فیل
بیٹا : سچ ؟
باپ : ہاں بیٹا پاس ہوئے تو ہونڈا اور فیل ہوئے تو یاماہا

ہونڈا یونیورسٹی جانے كے لیے اور یاماہا دودھ بیچنے كے لیے .

baap: iss bar imthehaan ke baad tumhe motorcycle zaroor le kardooga chahe tum pass ho ya fail
beta: sach ?
baap: haan beta pass hue to HONDA aur fail hue tou Yamaha

Honda University Janay Ke liye aur Yamaha Doodh Bechne ke liye.

Posted on Apr 14, 2013