لطیفے
راستہ
لڑکی اپنی دادی سے : میں اسکول نہیں جاؤں گی . راستے میں مجھے لڑکے چھیڑتے ہیں . دادی : بہانے مت بناؤ ، میں بھی اسی راستے سے جاتی ہوں مجھے تو کوئی نہیں چھیڑتا .
ہوش
بیٹھ کا محبوبہ کی بانہوں میں ایسا جوش آیا . . . بیٹھ کا محبوبہ کی بانہوں میں ایسا جوش آیا . . . پِھر کیا ؟ ؟ ؟ بِیوِی نے دیکھ لیا اور میں ہوش آیا . . .
شادی سے پہلے
جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی . جب بارات جانے لگی تو اچانک ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا ، شیر نے اس سے کہا : تم کیوں ناچ رہے ہو ؟ یہ شیر کی شادی ہے ، چوہے کی نہیں . ...
لوڈ شیڈنگ
پاکستانی کے گھر چائنیز اور امریکن مہمان آئے . چائنیز : میں آنکھیں بند کر کے گھڑی پر ہاتھ رکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں . امریکن : میں سورج دیکھ کر ٹائم بتا سکتا ہوں . اتنے میں ...
شاپنگ
ایک دوست دوسرے سے : یار بات سن مسجد سے دو جوڑا چپل اور لوٹا پِھر غائب ہے . . . دوسرا دوست : تو پِھر ؟ پہلا دوست : تو جمعہ پڑھنے جاتا ہے یا شاپنگ کرنے ؟
آج کل
آنٹی : اور بیٹا کیا کر رہے ہو آج کل ؟ بچہ : بس اسی سوال سے بچ رہا ہوں آنٹی .
انسان کی موت
ایک کتا دوسرے سے : اوئے آج کل جہاں رش ہو وہاں سے نکل جایا کر . . . دوسرا : کیوں ؟ ؟ ؟ پہلا : سالے ، اگر دھماکہ ہو گیا تو انسانوں کی موت مارا جائیگا . . .
امتحان
بہت نزدیک ہو کر بھی ، وہ اتنا دور ہے مجھ سے اشارہ ہو نہیں سکتا ، پکارا جا نہیں سکتا تشریح : شاعر امتحان دے رہا ہے لیکن کسی طرح بھی اسے نقل کا موقع نہیں مل پا رہا...
ایک بال
شادی سے پہلے لڑکی اپنے ہونے والے دیوار سے کہتی ہے ، " اگر تم مجھے اپنے بھائی کا ایک بال لا دو تو میں تمہیں پچاس روپے دونگی ، میں نے اپنی کتاب میں رکھنا ہے . " دیوار : " بھابی...
شادی کی بات
پپو : انکل میں ایک لڑکی سے پیار کرتا ہوں . انکل : تو اس کے باپ کو کافی پلانے لے جاؤ اور شادی کی بات کر لو . پپو : انکل چلیے نہ کافی پیتے پیتے بات کرتے ہیں .
سماجی رابطہ