لطیفے
بیویاں
ڈاکٹر : آپ بالکل میری تیسری بِیوِی کی طرح ہیں . لڑکی : اچھا ! آپ کی کتنی بیویاں ہیں ؟ ڈاکٹر : دو ! ! !
نجات
ایک بچہ روز میتھ کے سر کو فون کرتا تھا . سر کی بِیوِی : کتنی بار کہا ہے وہ مر گئے ہیں ، بار بار فون کیوں کرتے ہو ؟ بچہ : سن کر اچھا لگتا ہے !
بے بسی
ایک پروفیسر صاحب ایک دروازے کے پاس کافی دیر سے کھڑے تھے . کبھی وہ دروازہ کھولنے کی کوشش کرتے مگر پِھر رک جاتے . ایک شناسا نے وجہ پوچھی تو وہ بولے . " میں دراصل یہ بھول رہا ہوں ک...
رحم دل
بیٹے نے باپ سے پوچھا . " ابو ! جب امی گاتی ہیں تو اپنی آنکھیں بند کیوں کر لیتی ہیں ؟ " باپ نے کہا . " دراصل تمہاری امی بہت رحم دِل ہیں . " بیٹے نے حیرت سے پوچھا . ابو وہ کیسے...
کفایت شعار
ایک گاؤں میں بجلی پہنچی اور ہر گھر میں بجلی کے بلب لگا دیئے گئے . مہینے بعد میٹر ریڈر کو پہلے ہی گھر میں ایک الجھن سے دو چار ہونا پڑا . میٹر کی سوئیاں صرف چند یونٹ ہی ظاہر کر رہی ت...
پولیس
تم یہ کیوں سوچتے ہو کے پولیس والے جنت میں نہیں جا سکتے ؟ باپ نے بیٹے سے پوچھا . اِس لیے کے وہاں کرنے کے لیے ان کے پاس کوئی کام نہیں ہو گا . بیٹے نے جواب دیا .
دانت
نانی اماں نے منے سے کہا : بیٹے جب تمہیں کھانسی آیا کرے تو منه کے آگے ہاتھ رکھ لیا کرو . منے نے کہا : نانی اماں آپ فکر نہ کریں ، میرے دانت آپ کی طرح نقلی نہیں ہیں .
وقت کی اہمیت
جج : تمہارا جرم ثابت ہو گیا ہے ، کل تمہیں پھانسی پر لٹکایا جائے گا . مجرم : وہ ٹھیک ہے لیکن اتارا کب جائے گا ، ہم شام کو رکشہ بھی چلاتا ہے .
مصروفیت
ڈاکٹر نے نیا کلینک کھولا کچھ دیر بعد ایک آدمی آیا ، ڈاکٹر نے اپنے آپ کو مصروف ظاہر کرنے کے لیے فون کان سے لگایا اور کسی بات کرنے لگا ، فارغ ہونے کے بعد آدمی سے بولا جی کیا کام ہے ....
سونا
سائنس پروفیسر : یہ بتاؤ سونے کو اگر کھلی جگہ میں رکھ دیا جائے تو کیا ہو گا ؟ شاگرد : جناب سونا چوری ہو جائے گا .
سماجی رابطہ