لطیفے

اخلاقیات

ایک عورت نے وکیل کے پاس جا کر کہا . میں اپنے شوہر سے طلاق لینا چاہتی ہوں کیوں کے ان کے اخلاق آداب ٹھیک نہیں ہیں . وکیل نے دریافت کیا . آپ کی شادی کو کتنا عرصہ گزر چکا ہے ؟ 27...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 27, 2013 by muzammil

پیار

لڑکا ( کالج میں ) : لڑکی سے بولا مجھے تم سے پیار ہے اب تم مجھے بولو . لڑکی : میں ابھی جا کر سر سے بولتی ہوں . لڑکا : پاگل کی بچی وہ شادی شدہ ہیں ، مجھے بولو مجھے ! ! !

مزید پڑھیں

Posted on Jul 22, 2013 by muzammil

بے اختیار

ایک پروفیسر صاحب کسی کا ذکر کر رہے تھے . کہنے لگے " وہ ظالم تو اتنی ہنسا دینے والی باتیں کرتا ہے کے انسان تو کیا گدھے کو بھی بے اختیار ہنسی آجاتی ہے ، کل میرا تو ہنستے ہنستے برا حا...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 22, 2013 by muzammil

دھماکہ

گرلز کالج کے باہر بم بلاسٹ کے بعد نیوز رپورٹو زخمی لڑکی کے پاس پہنچا اور اس سے پوچھا : " جب بم گرا تو کیا وہ ایک دم پھٹ گیا ؟ " زخمی لڑکی نے غصے سے کہا : " جی نہیں ! وہ رینگتے ہ...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 22, 2013 by muzammil

بیچاری رسی

ایک ٹرک دوسرے ٹرک کو رسی باندھ کر لے جا رہا تھا یہ دیکھ کر ایک شخص ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیا اور کہنے لگا اتنی سی رسی کو لے جانے کے لیے دو دو ٹرک !

مزید پڑھیں

Posted on Jul 20, 2013 by muzammil

آرڈر

فقیر فون پر : پیزا ہٹ ؟ آپریٹر : جی سر ! فقیر : 3 لارج پیزا ، 6 چکن ونگز اور دو پیپسی . آپریٹر : کس کے نام پر بھیجوں ؟ فقیر : الله کے نام پر !

مزید پڑھیں

Posted on Jul 18, 2013 by muzammil

اعتراف

3 خواتیں گپ شپ کر رہی تھیں کے سنجیدہ موضوعات بھی زیر بحث آگئے . ایک خاتون بولیں " آج کل زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں . . . موت بالکل اچانک بھی آسکتی ہے . ہمیں کم اَز کم اپنی سب سے بڑی...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 18, 2013 by muzammil

دھوکہ

ایک سرکس کے باہر لکھا تھا آج کے دن داخلہ فری ہے ، بہت سے لوگ سرکس دیکھنے آئے جب دیکھ چکے تو سرکس کے ملک نے دروازہ بند کر دیا اور کہا . ہم نے داخلہ فری رکھا تھا اب باہر جانے کے ل...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 17, 2013 by muzammil

زرداری

زرداری کی کار کے نیچے ایک چھوٹا کتا آ کر مر گیا ، زرداری نے ڈرائیور سے کہا کے اِس کے مالک کا پتہ کرو جب ڈرائیور واپس آیا تو اس کے گلے میں بہت سے پھولوں کے ہار ، ہاتھ میں تحفے اور م...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 17, 2013 by muzammil

ماہر نفسیات

ایک بڑے ہوٹل میں ماہر نفسیات کا کنوینشن منعقد ہو رہا تھا . کنوینشن کے دوران ایک روز دو ماہرین نفسیات راہداری میں ایک دوسرے کے پاس سے گزرے . دونوں ایک دوسرے کو جانتے تھے . ایک نے مس...

مزید پڑھیں

Posted on Jul 13, 2013 by muzammil