دوائی ہلا کر پیا کرو

ڈاکٹر : دوائی ہلا کر پِیا کریں

مریض : او جی بڑی مشکل ہوتی ہے دوائی ہلانے سے چمچے سے گر جاتی ہے اور زمین سے چاٹنی پڑتی ہے

doctor: dawai hila kar piya karen

mareez: o jee bari mushkil hoti hai dawai hilanay se chamchay se gir jati hai aur zameen se chaatni parti hai

Posted on Mar 27, 2013