کالی بلی

علی(احمد سے)؛ "اگر آپ کہیں جارہے ہوں اور کالی بلی آپ کے سامنے سے گزرجائے تو اس کا کیا مطلب ہے ؟"
احمد؛ '' اس کا مطلب ہے کہ کالی بلی بھی کہیں جارہی ہے۔"

Posted on Mar 28, 2011