ایک شیر کی شادی ہو رہی تھی اور تقریب میں تمام جنگل کے جانور مدعو تھے۔
سب خوش تو تھے ہی لیکن اصل خوشی ایک چوہے کی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی وہ ہر جانب ناچتا گاتا پھر رہا تھا۔
ایک لومڑی نے اسے روک کر پوچھا۔
"میاں چوہے۔ ۔ شادی تو شیر کی ہے پر تم کیوں اتنے خوش ہو؟"
چوہا اچھل کر بولا۔
"شادی سے پہلے میں بھی شیر ہی تھا۔
Posted on Apr 20, 2013
سماجی رابطہ