تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:3

جاپان میں سونامی کے بعد بند کیا گیا سندائی ایئرپورٹ کھول دیا

اے آر وائی - سندائی: جاپان میں زلزلے اور سونامی کے بعد بند کیا گیا سندائی ایئرپورٹ ایک ماہ بعد کھول دیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سندائی ایئرپورٹ کو سہولیات کی کمی کے باعث مخصوص آپریشنز کے لئے کھولا گیا ہے۔



ایئرپورٹ پر بجلی اور پانی کی سپلائی تاحال منقطع ہے اور جنریٹرز کے ذریعے ایئرپورٹ پر آپریشنز سرانجام دیئے جارہے ہیں۔ حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ ستمبر تک ایئرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے لئے بھی کھول دیا جائے گا۔





متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.