تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:4

بھارتی ریاست کیرالا،تامل ناڈو،پانڈیچری میں انتخابات

اے آر وائی - کیرالہ : بھارتی ریاست کیرالا، تامل ناڈو اور پانڈیچری میں ریاستی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیےگئے ہیں۔



تامل ناڈو کی دو سو چونتیس، کیرالا کی ایک سو چالیس اور پانڈیچری اسمبلی کی تیس نسشتوں کیلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ تامل ناڈو میں تقریباً سات سو تہتر سیٹوں کے لئے ساڑھے چار کروڑ افراد حق رائے دہی استعمال کریں گے۔



امیدواروں میں ڈی ایم کے کی سربراہ ایم کروناڈھی بھی شامل ہیں۔ ڈی ایم کے اور کانگریس کے درمیان اتحاد کے باعث ڈی ایم کے ایک سو انیس جبکہ کانگریس تریسٹھ سیٹوں پر انتخابات لڑ رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.