تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:6

کنڑ : خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک، 7 زخمی

اے آر وائی - کنٹرز : افغان صوبے کنڑ میں خودکش حملے میں دس افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ حملہ آور نے صوبہ کنڑ کے ضلع اسمار میں ایک جرگے کو نشانہ بنایا۔ ہلاک ہونے والوں میں قبائلی رہنما ملک زرین اور اس کا بیٹا بھی شامل ہے۔ دوسری جانب قندھار میں فوجی قافلے پر کار بم حملے میں پانچ اتحادی فوجی اور چار افغان شہری زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.