تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:12

ہنگری: نئے دستور کیخلاف ہزاروں افرادکا احتجاج

اے آر وائی - ہنگری: وسطی یورپ کے ملک ہنگری میں نئے آئین کی منظوری کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ مطاہرین کا کہنا ہے کہ نیا دستور نافذ العمل ہونے سے ملک میں جمہوری قدروں کو نقصان پہنچے گا، اور نگرانی کا نظام بھی نہ رہ پائے گا۔



ہنگری کی حکمراں جماعت کا کہنا ہے کہ ملک کے نئے دستور کو حتمی شکل دینے سے پہلے ملک گیرعوامی رابطہ مہم چلائی گئی تھی، اس آئین کے نافذالعمل ہونے سے انیس سو اناسی سے شروع ہونے والا جمہوری عمل مکمل ہوجائے گا۔



ہنگری کی پارلیمنٹ نے نئے آئین کی منظوری دیدی ہے، جو یکم جنوری دوہزار بارہ سے ناقفذ العمل کیا جائے گا۔ تاہم ابھی اس آئین کی کئی ذیلی شقوں کو پارلیمنٹ کی منظوری درکار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.