تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:15

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن جاپان ٹوکیو پہنچ گئیں

اے آر وائی - ٹوکیو: امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے زلزلہ زدہ جاپان نے اظہار ہمدردی کیلئے ٹوکیو پہنچ گئی ہیں۔ آج جاپانی شہنشاہ اور دیگر حکام سے ملاقات کرینگی۔



امریکی وزیر خارجہ ٹوکیو میں جاپانی حکام سے ملاقات میں زلزلے سے ہلاکتوں پر تعزیت کے ساتھ اس عزم کا اعادہ کیا کہ امریکا زلزلہ زدہ جاپان کی مدد جاری رکھے گا۔ اس سے پہلے ہلیری کلنٹن نے سیول میں جنوبی کوریا کے صدر سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے چھ فریقی مذاکرات میں شمالی کوریا کی واپسی اور دیگر عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔



اس موقع پر سیکڑوں افراد نے خطے میں ممکنہ جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اور مطالبہ کیا کہ امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات کیلئے چین کی تجویز کو تسلیم کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.