تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:53

کپیسا:اتحادی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ

اے آر وائی - کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے کپیسا میں اتحادی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیاہے۔ خدشہ ہے کہ متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کابل سے جاری نیٹو بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر صوبے کپیسا کے ضلعے الاسے میں دوران پروز گرا۔



بیان کے مطابق پائلٹوں کا ملبے سے نکال دیا گیاہے۔ تاہم یہ اتحادی فوج نے اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ ہیلی کاپٹر تباہی میں کتنے فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.