تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:3

اسرائیل،وزیردفاع کی غیرذمہ داری،اہم کاغذات ہوٹل میں بھول گئے

اے آر وائی - تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع ایہود بارک لندن کے ایک ہوٹل کے کمرے میں سرکاری کلاسیفائڈ کاغذات بھول گئے۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے ترجمان نے تل ابیب میں ایک بیان میں واضح کیا کہ ان کلاسیفائڈ دستاویزات میں ایہود براک اور برطانوی حکام کے درمیان مذاکرات کے نکات درج تھے اور یہ خفیہ نہیں تھے۔ بیان میں موقف اختیار کیا گیا کہ ان دستاویزات میں موجود تمام باتیں میڈیا کے ذریعے پہلے ہی سامنے آچکی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.