تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:9

مراکش: بم دھماکے میں 10غیر ملکیوں سمیت 15افراد ہلاک

اے آر وائی - مراکش : شمالی افریقہ کے ملک مراکش میں بم دھماکے کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے، جن میں دس غیر ملکی شامل ہیں۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ مراکش شہر میں پیش آیا، جہاں جامعہ الفینا اسکوائر کے قریب ایک کیفے کے سامنے نصب ایک بم دھماکے سے پھٹ گیا۔



ہلاک ہونے والوں میں چھ فرانسیسی شہریوں سمیت دس غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا کہ یہ خود کش حملہ تھا، تاہم سرکاری سطح پر اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.