تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 مئی 2011
وقت اشاعت: 10:11

اسامہ کی موت سےخطےمیں دہشتگردی کم ہوگی،بھارتی ایئرچیف

اے آر وائی - نئی دہلی : بھارتی فضائیہ کے سربراہ مارشل پردیپ نےکہاہے کہ اسامہ بن لادن کی موت سے نہ صرف خطے بلکہ دنیابھرمیں شدت پسندی میں کمی واقع ہوگی ۔



نئی دہلی میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت پراپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امریکی آپریشن میں اسامہ کی موت ہوچکی تاہم القاعدہ اپنےسربراہ کی ہلاکت کابدلہ ضرور لے گی ۔انہوں نے کہا کہ ابھی صرف اسامہ کی موت ہوئی ہے القاعدہ کی نہیں اس لیےآئندہ کیا ہوگا اس بارے میں کسی کو معلوم نہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.