تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 3:47

سعودی فرماں روا شاہ سلمان آج امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے

جیو نیوز - ریاض.......سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آج امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے ، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دورے میں سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 1 اعشاریہ 9 ارب ڈالر مالیت کے جنگی ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ شاہ سلمان کی صدر بارک اوباما سے ملاقات اس ہفتے متوقع ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.