3 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 4:43
بیجنگ: فاشزم کیخلاف جنگ کی70ویں سالگرہ، صدر مملکت کی شرکت
جیو نیوز - بیجنگ.........چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فاشزم کیخلاف جنگ میں فتح کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں تقربیات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں چینی صدر شی جن پنگ تقریبات کے دوران مہمانوں کا استقبال کیا، تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان، روسی صدر ولادیمر پیوٹن اور 30ہزار سے زائد سربراہان مملکت اور حکومتی نمائندے بھی تقریب میں شریک ہیں۔