تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 18:20

سعودی عرب:مفتی اعظم کا اونٹ کے بجائے گائے اور بکرے کی قربانی کا فتویٰ

جیو نیوز - ریاض........سعودی عرب کے مفتی اعظم نے اس سال ملک میں اونٹ کی بجائے گائے اور بکرے کی قربانی کا فتویٰ دیا ہے۔ سعودی عرب کے مفتی اعظم،شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے یہ فتویٰ ملک میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر دیا۔ انہوں نے کہا کہ حجاج کرام، سعودی شہری اور غیر ملکی عید الالضحیٰ پر اونٹ کی جگہ گائے اور بکرے کی قربانی کریں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.