تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 14:59

لندن: صادق خان لندن کی میئرشپ کےلیےامیدوارنامزد

جیو نیوز - لندن........کیا لندن کا اگلا مئیر پاکستانی ہوگا، لیبرپارٹی نےصادق خان کولندن کی میئرشپ کےلیےامیدوارنامزدکردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امیدوارکااعلان رائل فیسٹول ہال میں تقریب میں کیاگیا۔

صادق خان نےلیبرپارٹی کی میئرشپ کی ووٹنگ میں ٹیساجوویل کوشکست دی تھی، ووٹنگ کےفائنل راؤنڈمیں صادق خان نے48ہزارسےزائدووٹ حاصل کیے۔ صادق خان کاتعلق برطانیہ کےعلاقےٹوٹنگ سےہے، ان کےوالدین کاتعلق کراچی سےہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.