تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 10:16

جرمنی میں مہاجرین کے لیےکیمپ قائم کر دیا گیا

جیو نیوز - برلن.......جرمنی نے مہاجرین کو پناہ فراہم کرنے کے لیے برلن کے نواح میں کیمپ قائم کردیا ہے ۔ یہ مہاجر کیمپ ایک خالی فوجی اڈے میں قائم کیا گیا ہے جہاں دو ہزار مہاجرین رہائش اختیار کر سکتے ہیں۔ یہ جرمنی کا سب سے بڑا عارضی مہاجر کیمپ ہے ۔

کیمپ برلن میں اس وقت 15 ہزار پناہ گزین موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کے مطابق رواں سال 3 لاکھ سے زیادہ مہاجرین سمندر کے راستے یورپ داخل ہوئے ۔ ان میں ڈھائی ہزار افراد راستے میں ہلاک یا لاپتا ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.