تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 7:31

افغانستان:ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک

جیو نیوز - کابل ......افغانستان میں ڈرون حملے میںافغان طالبان کےاہم کمانڈر سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبان کیخلاف ڈورن کارروائی افغانستان کے علاقے لال پورہ میں کئی گئی۔

ذرائع کے مطابق ڈورن حملہ ایک گاڑی پر کیا گیا ،جس میں سوار طالبان کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔افغان طالبان نے تاحال واقعے کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.