تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 2:35

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا

جیو نیوز - ریاض........سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ جس کے بعد سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 24ستمبر کو ہوگی۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند کسی شہر میں نظر نہیں آیا۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفات بدھ 23ستمبر کو ادا کیا جائے گا۔

پاکستان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.